ناوک مژگاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مژگاں کا ناوک سے استعارہ کرتے ہیں؛ مراد: پلکیں (جو تیر کی طرح ہوں)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مژگاں کا ناوک سے استعارہ کرتے ہیں؛ مراد: پلکیں (جو تیر کی طرح ہوں)